قاف کی پری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - قاف کی رہنے والی حسین عورت، (مجازاً) نہایت خوبصورت عورت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - قاف کی رہنے والی حسین عورت، (مجازاً) نہایت خوبصورت عورت۔